Sunday, 3 April 2011

نہ  ہندوستان جیتا ہے نہ پاکستان جیتا  ہے
سیاست نے سہی کرکٹ کا یہ میدان جیتا ہے
وزیر اعظم کی دعوت پر چلے آے ہیں گیلانی
خلوص و پیار کے دو بول نے مہمان جیتا ہے
ملک مومن

No comments:

Post a Comment